17 اگست 2016 - 10:32
تصويري رپورٹ:  شہر منبج داعش کے خروج کے بعد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر منبج سے شامی فورسز اور سنی کردوں نے کچھ عرصہ قبل وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو باہر نکال دیا البتہ وہابی دہشت گردوں نے اس شہر کو زبردست نقصان پہنچا یا ہے۔